ملتان شریف آمد,  بطورشیخ الحدیث تقرریآخری لمحات, آخری ملاقات, بعد از رحلت

 

تصاویرجامعہ

 

تصاویرخاندان کاظمی

سید احمد سعید کاظمی

سید احمد سعید کاظمی
سید مظہر سعید کاظمی
سید سجاد سعید کاظمی
سید حامد سعید کاظمی
سید ارشد سعید کاظمی
سید طاہر سعید کاظمی

 

خطبات کاظمی حصہ اول
خطبات کاظمی حصہ دوم
خطبات کاظمی حصہ سوم
خطبات کاظمی حصہ چہارم

 

مسلم لیگ میں شمولیت  

 بنیاد جمیعت علماء پاکستان 

تحریک ختم نبوت

 

 

free hit counter
View Kazmis.com Status
FmMultan.Com Fun, Music, Movies, Games, Latest Softwares and Many More .....

 

البیان قرآن الحکیم

التبیان تفسیر پارہ اول

التبیان العظیم

مقالات کاظمی اول

مقالات کاظمی دوم 

مقالات کاظمی سوم

درودتاج پر اعتراضات کے جوابات

 

 

گستاخ رسول کی سزا قتل

 

اقوال
اخبارات
اسلامی ویب سائٹس

ای میل
کاظمیزفورم
گیسٹ بک
رابطہ

کتب ڈاؤن لوڈ کریں

 

اوصاف جمیلہ   ولادت با سعادت

سلسلہ نسب       تعلیم و تربیت

سلسلہ الذھب      دستار بندی

تدریسی زندگی

 ازدواجی زندگی    اولاد کرام

حالات زندگی

 

تاریخ جامعہ انوار العلوم

جامعہ انوار العلوم کا پہلا جلسہ

تصاویر جامعہ

 

چشتیہ قادریہ قدوسیہ 

  کبرویہ قدوسیہ  

   قادریہ قدوسیہ 

   سہروردیہ قدوسیہ

جامعہ اسلامیہ انوار العلوم

شجرہ طریقت

خطبات کاظمی

سیاسی زندگی

آڈیو تقاریر

ویڈیو تقاریر

تصانیف

تعارف

Email: asad@kazmis.com                  پیر طریقت جانشین امام اہلسنت سجادہ نشیں حضرت علامہ سید مظہر سعید کاظمی نےپانچ ربیع الاول کو علی پور کے مضافاتی علاقہ ٹبی ارائیں میں ملک غلام محمد سعیدی کی رہائش گاہ پر عظیم الشان جلسہ سے خطاب فرمایا اور علی پور کے مضافاتی علاقہ خیر پور سادات میں مولانا اسماعیل کی رہائش گاہ پر جلسہ سے خطاب فرمایا۔۔ گیارہ ربیع الاول کوعیدگاہ ملتان میں خیر الوریٰ کانفرنس کی قیادت فرمائی ۔۔۔ گیارہ ربیع الاول کو چنا رسول پور میں عظیم الشان جلسہ سے خطاب فرمایا۔ بارہ ربیع الاول کو صبح نو بجے رحیم یار خان میں میلاد النبی کے جلوس کی قیادت فرمائی اور خطاب فرمایا۔۔۔۔۔ پیر طریقت صاحبزادہ امام اہلسنت حضرت علامہ سید سجاد سعید کاظمی نےبارہ ربیع الاول کو کبیر والا میں عید میلاد النبی کے جلوس کی قیادت فرمائی ۔ پندرہ ربیع الاول کو علی پور کے مضافاتی علاقہ جتوئی والا میں مولانا عبدالرشید سعیدی کی رہائش گاہ پر عظیم الشان جلسہ سے خطاب فرمایا۔ ۔پیرطریقت شیخ الحدیث صاحبزادہ امام اہلسنت حضرت علامہ سید ارشد سعید کاظمی شاہ صاحب نےگیارہ ربیع الاول کو عید گاہ ملتان میں خیر الوریٰ کانفرنس میں دعا فرمائی اور بارہ ربیع الاول کو ملتان میں جامع انوار العلوم سے عید گاہ تک عید میلاد النبی کے جلوس کی قیادت فرمائی۔۔ پیر طریقت صاحبزادہ امام اہلسنت حضرت علامہ سید طاہر سعید کاظمی شاہ صاحب نے گیارہ ربیع الاول کو رحیم یار خان میں میلاد چوک پر عظیم الشان جلسہ سے خطاب فرمایا۔ بارہ ربیع الاول کو علی پور میں عیدمیلاد النبی کے جلوس کی قیادت اور دعا فرمائی ۔۔ بارہ ربیع الاول کو اوچ شریف میں دوپہر دو بجے گورنمنٹ ہائی سکول میں عظیم الشان جلسہ سے خطاب فرمایا اور علی پور میں شام کو مشعل بردار جلوس کی قیادت فرمائی اور دعا کی۔۔ پیر طریقت صاحبزادہ امام اہلسنت حضرت علامہ سید طاہر سعید کاظمی شاہ کا دورہ امریکہ اپریل میں متوقع ہے امریکہ میں حکومتی عہدہ داروں، این جی اوز ، مختلف یونیورسٹیوں میں لیکچرز اور وہاں کے سکالرز سے ملاقاتیں ہونگی۔ قرآن کریم         التبیان تفسیر پارہ اول                التبیان العظیم               مقالات کاظمی حصہ اول            مقالات کاظمی حصہ دوم             مقالات کاظمی حصہ سوم             درود تاج پر اعتراضات کے جوابات        گستاخ رسول کی سزا قتل            خطبات کاظمی حصہ اول        خطبات کاظمی حصہ دوم            خطبات کاظمی حصہ سوم            خطبات کاظمی حصہ چہارم            فوٹو گیلری            آڈیو تقاریر سننے کیلئے                ویڈیو تقاریر دیکھنے کیلئے             میلاد پاک، اسلامی تقاریب کی خبر کے لئے رابطہ کریں  03337610626 غزالی زماں رازی دوراں امام اھلسنت حضرت علامہ سید احمد سعید کاظمی رحمتہ اللہ علیہ کی حیات مبارکہ، تصانیف، تقاریر، آڈیو یا ویڈیو یا کسی بھی صاحبزادہ صاحب کی آڈیو یا ویڈیو، تصاویراگر کسی پیر بھائی کے پاس ہوں تو مہربانی فرما کر اس ای میل ایڈریس پر بھیجیں