مسلم لیگ میں شمولیت

* ۱۳۵۴ھ۔۱۹۳۵ء میں مسلم لیگ میں شمولیت فرمائی اور تاقیام پاکستان کیلئے کام کرتے رہے۔ بنارس آل انڈیا سنی کانفرنس جو ۱۹۴۶ء میں منعقد ہوئی اور جس میں لاکھوں عوام کے علاوہ پانچ ہزار سے زیادہ علماء مشائخ تھے نے مطالبہ پاکستان کی زبردست حمایت کی اور آپ رحمتہ اللہ علیہ نے اس میں بھر پور حصہ لیا اور آپ رحمتہ اللہ علیہ کی کئی بار قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ سے خط و کتابت رہی۔ ۲۳ مئی ۱۹۸۸ کے امروز میں آپ رحمتہ اللہ علیہ ہی نے ایک انٹرویو میں فرمایا کہ
"قائد اعظم سے میری کوئی ملاقات نہیں ہوئی البتہ خطوط کے ذریعے انکی خدمت میں، میں اپنی گذارشات بھجواتا رہا"
* یہ نصف ملاقاتیں کئی بار ہوئیں۔


ہوم پیج