سلسلہ نسب

٭ غزالی زماں رازی دوراں ضیغم اسلام امام اہلسنت ابو النجم سید احمد سعید شاہ صاحب کاظمی رحمتہ اللہ علیہ کا سلسلہ نسب امام انبیاء سید المرسلینﷺ سے ۴۲ واسطوں سے یوں ملتا ہے۔

٭ امام اہل سنت الشاہ سید احمد سعید کاظمی بن حضرت سیدنا و مولانا الشاہ مختار احمد صاحب کاظمی بن حافظ شاہ سید یوسف علی شاہ چشتی قادری بن مولانا سید شاہ وصی نقشبندی مجددی قادری بن محمد مولانا سید شاہ ضیف اللہ نقشبندی مجددی چشتی صابری بن مولانا سید شاہ سیف اللہ چشتی قادری بن مولانا سید میرمحمد اشرف دہلوی ثم امروہی بن مولانا سید محمد احسن دہلوی بن سید بدیع الزمان بن سید محمد امین اکبر آبادی بن سید شاہ عبدالوہاب بن سید حفیظ اللہ عرف میر بساون بن سید محمد عظیم بن سید محمد حسین بخاری صاحب فرمان شاہ شجاع بن سید محمد یحیٰ مکی صاحب فرمان سلیم شاہ جہانگیر بن سید حسین ثانی بن سید لطف اللہ بن سید محمد بن سید محمود صاحب نان الہی بن سید حسین بن مولانا سید امام بن حضرت خواجہ سید حسین مروی صدر الشریعۃ کھمبائیت صوبہ گجرات صاحب فرمان اکبری بن سید میردوست مروی بن سید اسد اللہ مروی بن سید ناصر علی ہروی بن سید صاحب بن سید خضر بن سید اسد اللہ طائفی بن سید سلیمان بن سید سراج الدین بن سید بدر الدین بن سید سلطان محسن بن سلطان بایزید بن سلطان ابو اسحاق بن علی مہدی بن علی اصغر بن جعفر بن عبیدہ اللہ بن حضرت امام موسیٰ کاظم بن امام محمد بن امام محمد جعفر صادق بن امام زین العابدین بن امام حسین بن سیدنا علی المرتضی کرم اللہ وجہہ و سیدہ النساء فاطمۃ الزہراسلام اللہ علیہا بنت سید المرسلین خاتم النبین حضرت محمد مصطفیﷺ

ہوم پیج